انا نے بات بگاڑی تھی اور قصور ہمارا تھا

Poet: اریج رفیع By: Areej Rafi, Karachi

گرفتہ دل تھے مگر حوصلہ نہ ہارا تھا
ضرب آئی تھی مگر خود کو سنبھالا تھا

شہرِ دل کی گلیوں کا میں ایک ایسا مسافر تھا
انا نے بات بگاڑی تھی اور قصور ہمارا تھا

غلط ڈور سے جو ہم الجھ پڑے تھے
راستہ بھٹک گئے تھے اور دور کنارہ تھا
 

Rate it:
Views: 306
21 Jun, 2021