انتظار

Poet: By: Zeeshan Hafeez, Jhang Sadar

رات دہلیز پہ بیٹھی رہیں آنکھیں میری
تم نہ آئے تو کوئی خواب ہی بھیجا ہوتا

Rate it:
Views: 559
13 Nov, 2010