کھا مینے مجھے تم سے ملنا ھے
جواب آیا ابھی وقت نھیں ھے
کھا مینے تم دیر تک کسے سوچتے ھو؟؟
جواب آیا میں اپنی ماضی میں گم رھتا ھوں
کھا مینے مجھے جدائی کیوں دیتے ھو؟؟
جواب آیا ابھی تو جدائی کی شروعات ھے
کھا مینے میں تمھارے میں بیٹھی رھوں کیا؟؟
جواب آیا نھیں تمھارا یہ انتظار طویل ھے۔۔۔۔۔۔