انتظار

Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachi

قسمت سے اپنی سب کو شکایت کیوں ہے
جو نہیں مل سکتا اس سے محبت کیوں ہے

کتنے کھائے ہیں دھوکے ان راہوں میں
پھر بھی دل کو اسی کا انتظار کیوں ہے

Rate it:
Views: 593
30 Aug, 2008
More Sad Poetry