انتہائے ادب ہے
Poet: nosheen fatima abdulhaqq By: nosheen fatima abdulhaqq, jeddah saudi arabان سے کچھ سننے کی ازل سے طلب ہے
پر یہ خامشی شاید انتہائے ادب ہے
غمزدہ ہم اب کیوں ہونے لگے نوشی
کہ یہ ادب توہماری خواہش کےحسب ہے
More Sad Poetry
ان سے کچھ سننے کی ازل سے طلب ہے
پر یہ خامشی شاید انتہائے ادب ہے
غمزدہ ہم اب کیوں ہونے لگے نوشی
کہ یہ ادب توہماری خواہش کےحسب ہے