سچ بات بھی یہی ہےکہ جنت میں جنتی کو کوئی لغو بات بھی سننے کو نہ مل پائے گی کہتے ہیں جہنم میں کئے کی سزا کاٹنے والا موت مانگے گا مگر اس کو نہ وہ مل پائے گی