سمجھا تھا جس کو باد صبا وہ صحرا کی تپتی دھوپ نکلا کہا جس کو ساروں میں اپنا وہ سب سے زیادہ انجان نکلا محبت کی جس سے ٹوٹ کرچاہا جس کو وہی محبت میں زیادہ بیمان نکلا سنا تھا مخلص ہیں کچھ لوگ دنیا میں ہمیں تو جو بھی ملا دھوکے باز نکلا