اندھیری رات مں کوئی پرسان حال نہیں لاتعداد لوگوں میں کوئی میرے ساتھ نہیں بچھڑ گئے جو ان کو رو رہا ہوں آنسو آنکھوں سے چرانے والا کوئی ہاتھ نہیں