دودھ‘ سبزی‘ دال‘ مرغی اور گوشت کون سی چیز آجکل مہنگی نہیں ہے اگر سستی تو جان انسان کی صرف رحلت ‘ صرف اجل مہنگی نہیں