انسان جو بوڑها ہو جائے تو کہاں جائے
جب اپنی آنکھیں ہی نا کچه دیکهائے
اپنے کان ہی نا کچه سنوائے
کسی کو میری بات سمجھ میں نا آئے
ہر کوئی مجه سے جان چرائے
میری جیب بهی جب خالی ہو جائے
میری اپنی اولاد ہی نا مجھے بهائے
جب کوئی اپنے پاس ہی نا مجھے بٹائے
میرے کمرے میں نا کوئی آئے
ایسے میں خدایا !!
انسان جو بوڑها ہو جائے تو کہاں جائے