انمول

Poet: Rana Nawaz Shahid By: Muheeb Sarwar, Karachi

مجھے تم بھول جانا
کوئی حسین سپنا سمجھ کے
اپنے دل سے نکال دینا
کوئی دلکش خیال سمجھ کے
اور میں بھی
تمہیں
جاناں
بہت سی
کھوجانے والی
چیزوں میں سے
اک ناقابل فراموش
اور
انمول
شے
سمجھوں گا
 

Rate it:
Views: 713
09 Feb, 2009