انور کسی کی یاد میں رویا نہیں کبھی دامن کو آنسؤں سے بھیگویا نہیں کبھی میں جانتا ہوں قیمتی ہوتے ہیں اشک یہ اس قیمتی خزانے کو کھویا نہیں کبھی