محبت کے ہر اک جذبے سے وہ انکار کرتا ہے وہ خود نفرت ہے اور نفرت کا کاروبار کرتا ہے اسے جب موت ہے پیاری تو وہ مر کیوں نہیں جاتا وہ سارے شہر کو جینے سے کیوں بیزار کرتا ہے