انکے رحم و کرم پر ھے یہ زندگی میری

Poet: Asad By: Asad, mpk

 انکے رحم و کرم پر ھے یہ زندگی میری
وہ جب چاہیں مجھکو اپنی دنیا سے رفع کردیں

یہ بھی اختیار ھے اسد پیار میں ان کو حاصل
کہ وہ جب چاہیں ھم کو خود سے جدا کر دیں

Rate it:
Views: 429
11 Nov, 2019