انہیں تو اس بات کی خوشی ہے
وہ اکیلے نہیں اصغربھی دکھی ہے
ہمیں کسی اور بات کا تو غم نہیں
زندگی میں صرف تیری کمی ہے
زندگی کہ اندھیروں سےتم نہ گبھرانا
تمہارےساتھ میرے پیار کی روشنی ہے
تیری جدائی کےسوا اور بھی غم ہیں
نہ لبوں پہ شکایت نہ آنکھ میں نمی ہے