انہیں راستوں نے جن پر

Poet: Bashir Badar By: Shakeel Ahmed, Dubai

انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے
مجھے روک روک پوچھا، تیرا ہمسفر کہاں ہے
 

Rate it:
Views: 1821
18 Jul, 2009