ان سے جو بھی ملا وہی غنیمت ہے شاید ہمارے خلوص کی یہی قیمت ہے اب کسی سے مراسم نہ بڑھاہیں گے ہمیں اور غم سہنے کی نہ ہمت ہے