ماٹی کے پتلے کیا اوقات تیری نہ دن بس میں تیرے نہ رات تیری اکڑتا کاہے کو ہے نادان نہ بس سانسوں پہ نہ حیات تیری