اول تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو خوش بختی سے مل جائیں تو وافر نہیں ہوتے ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں "۔ چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے