اوہ جانے والے پلٹ کر ایک بار دیکھنا
زمیں پہ پاؤں رکھنے سےقبل خاردیکھنا
حسیں صورت دیکھتےہوش نہ کھودینا
پہلے اس کی سیرت اور کردار دیکھنا
سیکھنے کے لیے تجربات ضروری ہیں
تم کسی سے کرکےآنکھیں چار دیکھنا
ایک بار کسی سے جی بھر کر محبت کرنا
کیسے آتا ہے شخصیت میں نکھاردیکھنا