اُداسی کا موسم، میں اور غم تنہائی کا عالم، میں اور غم کوئی خوشی بھی پاس اب نہیں دکھوں کی بس سرگم، میں اور غم