اُداس
Poet: Sanwal By: Sanwal, Lahoreمجھے اجڑے ہوئے کھنڈر اچھے لگتے ہیں
جانے کیوں ٹوٹے ہوئے لوگ اچھے لگتے ہیں
جب سے تم مجھ سے روٹھ گئے
جانے کیوں خزاں کے موسم اچھے لگتے ہیں
اب تو آتی نہیں ہیں راس مجھ کو محفلیں
جانے کیوں مجھ کو ویرانے اچھے لگتے ہیں
اپنی زندگی میں آئی ہے نہ آئے گی خوشی
اس لیے شاید غم اچھے لگتے ہیں
More Sad Poetry






