اُس کے ہونٹوں کو دیکھا تو میرے دل میں خیال آیا فراز وہ لفظ کتنے نشیلے ہونگے جو انہیں چھو کر گزرتے ہیں