اُلفت کی لکیر

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

یادیں بس میں نہیں ! اُلفت کی لکیر کے بعد
ہم نے تو پار نہ کی ! وہ مٹا کر چلا گیا

Rate it:
Views: 217
07 Jul, 2024