روح پیاسی ازل سے درمیاں تاخیر کا اک دشت وسوسوں کی یورشیں آئینہ اور عکس میں دوری گہری بے یقینی کے نقوش خواب بکھرے بکھرے ادھوری خواہشیں تشنہ لب آوارگی اک ہجر چار سو بکھرا اور قدموں سے لپٹی تھکن