آپ نے دیکھ لیا پھر بھی مروّت نہیں کی
Poet: ماہی By: ماہی, Islamabadآپ نے دیکھ لیا، پھر بھی مروّت نہیں کی
اِس لیے چُپ رہے ہم، آپ کی مِنّت نہیں کی
جس کو، بدلے میں، طلب ہے کہ اسے چاہا جائے
اُس نے دھندا کیا ہے، اُس نے محبّت نہیں کی
More Sad Poetry






