اٹھوں گا تیری محفل سے اک کر کام جاؤں گا
Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usaاٹھوں گا تیری محفل سے اک کر کام جاؤں گا
اپنا نام دے آؤں گا اور لیے تیرا نام جاؤں گا
چار دن کی زندگی اور چار دن کی دنیا
جس جگہ سے گزروں گا روشنی کر عام جاؤں گا
More Life Poetry






