اپنا وجود اس نے مجھے پیاسا تھما دیا
Poet: SHABEEB HASHMI By: Shabeeb Hashmi, Al-Khobarمجھے زندگی نے فکر کا کاسہء تھما دیا
لوٹے گی میری جانب بس دلاسا تھما دیا
حقیقت میں مفلسی کا بتاؤ ذرا سبب
میری ہی زندگی کا مجھے خلاصہ تھما دیا
چاھے تھے اس سے ھم نے چند لمحے بہار کے
اجڑے ھوئے چمن کا اک اثاثہ تھما دیا
چند گھونٹ اس سے مانگے تھے آب حیات کے
اپنا وجود اس نے مجھے پیاسا تھما دیا ۔۔۔۔۔
More Sad Poetry






