اپنا یہاں کون ہے ۔۔۔ ؟

Poet: SALAMAT SHAKIR By: salamat shakir, Sahiwal

کھیل رہے ہو مٹی کے کھلونوں سے
کیا ہوا وہ چاند ستارے کدھر گئے

خدا ہی باقی رہ گیا شاکر پاس تمہارے
بتاؤ اب وہ جان سے پیارے کدھر گئے

Rate it:
Views: 794
24 Apr, 2020