اپنی زندگی کا فقط اتنا ہی افسانہ ہے نہ کوئی اپنا نہ کسی سےدوستانہ ہے جہاں اشکوں کہ جام چھلکتےہیں میرا دل ایک ایسا میخانہ ہے یہاں ہرچہرے کےکئی روپ ہیں کیسی یہ دنیاکیسا یہ زمانہ ہے دھوکےسےتجوریاں بھرنےوالے دنیا سے تجھےخالی ہاتھ جاناہے