گو ہر پل تو اپنی ہی لگی ہے پر اپنی ہو کر بھی تو اپنی نہیں میں تیرے سفرکا اک مسافر سہی مگر جانوں میں تو میری منزل نہیں گزر جاۓ گی تو یا گزر جاؤنگا میں رہ گزر ہے تو اے زندگی تو منزل نہیں