اپنے دل تک۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamاپنے دل تک مجھے ایسی رسائی دے
میں جدھر دیکھوں تو ہی دکھائی دے
میں تیری الفت کا قیدی ہوں جاناں
زندگی بھر نہ تو مجھ کو رہائی دے
سدا کے لیے میرے دل کی رانی بن جا
تو مجھے اپنی سلطنت کی شہنشائی دے
اصغر تیری اک نگاہ کا محتاج ہے جانم
کبھی حقیقت میں اپنی جلوہ نمائی دے
More Sad Poetry






