اپنے نشیب و فراز کا ہم ماتم نہیں کرتے غم کے عالم میں بھی ہم غم نہیں کرتے دنیا والوں سے انصاف کی امید نہ رکھ یہ زمانے والے کسی پہ رحم نہیں کرتے