اپنے چہرے سے
Poet: Wajid Imran By: Wajid Imran, Pirmahalاپنے چہرے سے نہیں ہونے دیتے عیاں غم کو 
 سمجھ نہ لے کوئی بے بس یہاں ہم کو 
 
 مَیں اِسے محبت کہوں یا کہ خودغرضی واجد
 کہ جس نے خود سے بھی رکھا ہے نہاں ہم کو
More Sad Poetry
اپنے چہرے سے نہیں ہونے دیتے عیاں غم کو 
 سمجھ نہ لے کوئی بے بس یہاں ہم کو 
 
 مَیں اِسے محبت کہوں یا کہ خودغرضی واجد
 کہ جس نے خود سے بھی رکھا ہے نہاں ہم کو