اچھے ہوتے ہیں

Poet: Hafiz Waheed By: Hafiz Waheed, Narang Mandi

دن ڈھلتے دیکھا ہوگا
دن بھر دانہ چگنے والے
کھیت کھیت پھرنے والے
کتنے پنچھی شاخوں سے
خالی ہاتھ اڑجاتے ہیں
صبح کے اجالوں میں
نئے سفر پر جانے والو
کچھ دیر رکو
میری بات سنو
دن ڈھلے گھر لوٹنے والے
پنچھی اچھے ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 942
21 May, 2008