اک التجا
Poet: zeba qazi By: zeba qazi, lisbonمانتےہیں کےبہت بڑے ہیں ہم
کچھ پاگل اورکچھ دیوانےہیں ہم
وقت نےبہت کچھ سکھادیاہمیں
آہستہ آہستہ اوربہت کچھ سمجھ جائےگےہم
وقت کا تقاضاہےکےخاموش ہوجائے
کہی بچھڑناجائےہم سےتم۔ تم سےہم
ناسوچتےہیں بڑاناکچھ کہناچاہتےہیں بڑا
تم بھی جانتےہوانسان ہوتم انسان ہےہم
معاف کردوبس اتنی سی کرتےییں التجا
بےوفانہیں ہوتم بےوفانہیں ہیں ہم
More Forgiveness Poetry






