اک بار تو وجہ پوچھی ہوتی

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

ڈر ہے کہ کہیں تمہیں ہم تک آنے میں اور دیر نہ ہوجائے
میری زندگی اس راہ پر چل پڑی ہے جہاں ہم جانا نہیں چاہتے
مانا کہ ہم نے خاموشی اختیار کر لی ہے اور تم ہو ہم سے ہی خفا
اک بار تو ہماری خاموشی کی وجہ ہم سے پوچھی ہوتی
ہم تمہں سب بتا دیتے پر اک بار تو وجہ پوچھی ہوتی

Rate it:
Views: 702
04 Jan, 2011