کیا ہو گئی میری رندگی اک تیرے جانے کے بعد
کیا تھی میں. کیا بن گئی اک تیرے جانے کے بعد
ہجوم- غم ہے اور تیری یاد
کیسا لگ گیا ہجوم اک تیرے جانے کے بعد
چل رہی ہے خنک صبا
دل کرتا ہے کہہ دوں میں اس صباء سے
اے صباء ! شہر خاموش سے ذرا آہستہ گذرنا
وہاں میرا اپنا ہے
اک میرا اپنا ہے
کہہ دیا میں نے یہ صباء سے
اک تیرے جانے کے بعد