اک سوال زندگی سے کیا کرتے ہیں ہم دنیا میں یوں ہی جیا کرتے ہیں جب کسی کے پاس کسی کے لیے وقت نہیں تو لوگ کیوں رشتے بنا لیا کرتے ہیں