اک مدت کے بعد بہیت رویا یہ دل

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

اک مدت کے بعد بہت رویا یہ دل
بہت دن سے سویا نہیں یہ دل

تیری مصروفیت حائل آ گئی انتظار پے
مگر گھبرایا نہیں شمعیں جلاتا رہا یہ دل

تم آئے نہیں پھر بھی تیری راہیں
دیکھ دیکھ کر بہیت دن بےچین رہا یہ دل

تم اب آئے ہو اور پوچھتے ہو حال اس کا
جب اپنی ہی پہچان کھو بیٹھا ہیں یہ دل

Rate it:
Views: 992
17 Jun, 2011