اک کلی باغ کی مسکرانے کو ہے شرم کا آج گھو نگھٹ اٹھانے کو ہے قوت ضبط کو آزمالوں سبھی وہ اداؤ کی بجلی گرانے کو ہے