میں توڑ لیتا، اگر وہ گُلاب ہوتی میں جواب بنتا، اگر وہ سوال ہوتی سب جانتے ہیں، میں نشہ نہیں کرتا پھر بھی پی لیتا، اگر وہ شراب ہوتی