ایثار و قربانی کا مشورہ

Poet: Haji Abul Barkat,Poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

ہر جاگتے کو چاہئے سوتے کو جگائے
ایثار و قربانی کو سینے سے لگائے

گر چاہئے تھوڑا سا سکوں اہل جہاں میں
لالچ ، ہوس و خود غرضی کو دور بھگائے

Rate it:
Views: 634
20 Oct, 2012
More Life Poetry