گزرتے سانحوں نے مجھ کو کچھ ایسا بنا ڈالا کبھی حساس تھے اِس وقت نے ایسا بنا ڈالا کہ ساعت جو بھی گزری ہے فقط کرب میں گزری اُٹھائے رنج اتنے رنج کا خوگر بنا ڈالا