ایسا تو نہیں میری آنکھیں بنجر ہیں بہنے کو کیتنے بےتاب آنسو اندر ہیں یہ جو لبادا اوڑھ رکھا ہے میں نے پتھر کا چیر کے دیکھو سینہ دل پہ چبے کیتنے خنجر ہیں