اپنے اعمال کا ہر رات کو حساب کرنا جتنے گناہ ہوں ان کا خود احتساب کرنا میرا توشہ آخرت یہی ہے دوستو کہ میرے مرنے کے بعد مجھ پہ ایصال ثواب کرنا