ایک بے چین سی لڑکی
نا جانے کیوں خودسے الجتی رہتی ہے
خودسے ہی پوچھا کرتی ہے
بتا اے میرے دل نادان
کیوں سپنے میرے ٹوٹ گے
کیوں ا پنے میرے چھوٹ گے
کیوں دل میرا توڑ دیا
کیوں بیچ راہ پہ چھوڑ دیا
ایسی کیا تھی میری خطا
جس کی ملی ایسی سزا
بتا اے میرے دل نادان