ایک شعر

Poet: Wajid Imran By: Wajid Imran, Pirmahal

دریا کو مجھ سے کچھ اِس لئے بھی محبت ہے بہت واجد
کہ کنارے تلاش کرنا میری عادت نہیں ہے
 

Rate it:
Views: 577
23 Aug, 2010