ایک عرصہ ہوا
Poet: Sanwal By: Sanwal, Lahoreتم کو دیکھے ہوئے ایک عرصہ ہوا
زندگی سے ملے ایک عرصہ ہوا
دکھ ہی دکھ ہیں اب میرے چاروں طرف
خوشی سے ملے ایک عرصہ ہوا
اب تو پیتے ہیں بس مہ خانوں میں
تیری آنکھوں سے پئے ایک عرصہ ہوا
اب تو آ جاؤ مجھ کو ملنے کو تم
مجھ کو ہنسے ہوئے ایک عرصہ ہوا
More Sad Poetry






