ایک میں ہوں ہزار رسوائی

Poet: Wasseem Ahmed Asarha Azamgarh By: Wasseem Ahmed Asarha Azamgarh, india (azamgarh)

ایک میں ہوں ہزار رسوائی
زندگی تو مجھے کہاں لائی

عمر بھر تیرگی سے لڑتا رہا
پھر بھی حصے میں تیرگی آئی

کھل اٹھے زخم ہائے دل یارو
آج کیسی چلی ہے پروائی

Rate it:
Views: 401
06 Jul, 2009